حکومت اور اپوزیشن کے مابین اختلاف نظر کی موجودگی میں ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ رہیں گے : آیة اللہ عیسی قاسم

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : ۲۷ دسمبر کو آیت اللہ عیسی قاسم نے زور دیا : ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پائے جانے والے اختلاف نظر کی موجودگی میں ہر قسم کے مذکرات بے نتیجہ رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1348619    تاریخ اشاعت : 2013/12/30